ابنا: پولیس نے حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے بھاری نفری میں جائے حادثہ پر پہنچ گئی لیکن شرپسند عناصر نے پولیس پر بھی فائرنگ شروع کردی ۔ جس کے بعد پولیس نے شرپسند عناصر کے مدرسہ کو خالی کرادیا ۔آخری اطلاعات کے مطابق حالات کا جائزہ لینے اور اگلے مرحلہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے شیعہ علماء کونسل لاڑکانہ کے صدر علامہ ریاض حسین الحسینی لاڑکانہ سے لالوخاک کی طرف روانہ ہوگئے ہیں ۔ .......
/169